سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی یمن پر بمباری کا سلسلہ جاری

سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صنعا پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد یمنی مظلوم عوام شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صنعا پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد یمنی مظلوم عوام شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔عرب ذرائع کے مطابق یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صنعا پر وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔ عرب میڈيا کے مطابق سعودی  عرب نے بقیق اور الخریص تیل کی تنصیبوں پر یمنی فورسز کے حملے سے ابھی عبرت حاصل نہیں کی۔ اور یمن کی جنگ بندی کی تجویز کا بمباری سے جواب دیا ہے۔

News Code 1893978

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =