مہر خبررساں ایجنسی نے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ نے ٹیلیفون پر اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے باہمی گفتگو میں علاقائی صورتحال، دوطرفہ تعلقات اور یمن میں جاری بحران کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
برطانوی وزیر خارجہ نے ٹیلیفون پر اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
News ID 1893847
آپ کا تبصرہ