ٹرمپ : بولٹن میرا راستہ روکتا تھا

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ونزوئلا کے بارے میں ان کا مؤقف جان بولٹن کے مؤقف سے قوی اور مضبوط ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ ونزوئلا کے بارے میں ان کا  مؤقف جان بولٹن کے مؤقف سے قوی اور مضبوط ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ میرا نظریہ ونزوئلا اور کیوبا کے بارے میں جان بولٹن کے نظریہ سے کہیں زيادہ قوی اور مضبوط ہے اور جان بولٹن میرا راستہ روکتا تھا۔ امریکی صدر نے اس سے قبل کہا تھا کہ جان بولٹن کو وائٹ ہاؤس سے نکالنے کا ایک سبب ونزوئلا بھی  ہے۔

News Code 1893721

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 15 =