جان بولٹن
-
ایران کا حملہ امریکہ اور اسرائیل کی اسٹریٹیجک شکست ہے، جان بولٹن
سابق امریکی مشیر برائے نیشنل سیکورٹی کونسل نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کو امریکہ اور اسرائیل کی اسٹریٹیجک شکست قرار دیا ہے۔
-
ایرانی سفارتی مشن پر حملہ کرکے اسرائیل نے ریڈلائن عبور کیا ہے، جان بولٹن
اقوام متحدہ میں سابق امریکی سفیر نے کہا ہے کہ ایرانی سفارت خانے پر اسرائیل نے حملہ کرکے ریڈلائن عبور کیا ہے۔
-
اسرائیل کو غزہ کی جنگ میں شکست ہوچکی ہے، جان بولٹن
سابق امریکی داخلی سلامتی کے مشیر نے حماس کی شرائط قبول کرنے کو اسرائیل کی شکست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ میں وقفے سے اسرائیل حماس کو تباہ کرنے میں ناکام ہوگا۔
-
جان بولٹن:
جو بایڈن کی خارجہ پالیسی ایک لفظ میں خلاصہ ہوتی ہے؛"کمزوری"
جو بایڈن نے خارجہ پالیسی میں مسلسل کمزوری، تذتذب اور کنفیوژن دکھاتے ہوئے امریکہ کے اعتبار کو ٹھیس پہنچائی ہے اور در نتیجہ امریکہ کے لئے مزید خطرات اور چلینجز کھڑے کئے ہیں۔