مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے صدر پوتین اور اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے سوچی میں ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں روس کے صدر پوتین نے اسرائیلی وزير اعظم کی طرف سے دورہ اسرائیل دعوت قبول کرلی۔ یہ دورہ ائندہ سال کے اوائل میں کیا جائےگا۔ اسرائیلی وزير اعظم نے روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون کو بہت ہی اہم قراردیا۔ نیتن یاہو نے کہا کہ اگر ایران نے شام کی سرزمین اسرائیل کے خلاف استعمال کی تو اسرائیل اس کا بھر پور جواب دےگا۔

روس کے صدر پوتین اور اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے سوچی میں ملاقات اور گفتگو کی۔
News Code 1893720
آپ کا تبصرہ