شام کی فضائی حدود میں روس اور اسرائیل کے طیاروں کا آمنا سامنا

اسرائیلی ذرائع کے مطابق روس کے جنگی طیاروں نے اسرائیلی جنگی طیاروں کو دمشق کے قریب بمباری کرنے سے روک دیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے جنگی طیاروں نے اسرائیلی طیاروں کو دمشق کے قریب بمباری کرنے سے روک دیا۔ اسرائیلی اخبار  ید یعوت آحارنوت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ پیر کے دن اسرائیل اور روس کے جنگی طیاروں کا شام کی فضائی حدود میں آمنا سامنا ہوا اور روسی جنگی طیاروں نے اسرائیلی جنگی طیاروں کو دمشق کے اطراف میں بمباری کرنے سے روک دیا۔ اسرائیل کا دعوی ہے کہ اس علاقہ سے اسرائیل پر میزائل فائر کئے گئے تھے۔

News Code 1893703

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 3 =