ایران کی کوئٹہ مسجد میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے شہر کوئٹہ کی ایک مسجد میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے پاکستان کے شہر کوئٹہ کی ایک مسجد میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان میں ہونے والے دہشت گردانہ اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایران دہشت گردی کے خاتمہ  کے سلسلے میں  اپنے ہمسایہ اور برادر اسلامی ملک پاکستان کے ساتھ  بھر پور تعاون کے لئے امادہ ہے۔

News Code 1890801

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 5 =