مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ آسام، بہار اور گجرات سمیت بھارت کی 13 ریاستوں میں لوک سبھا کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔ تیسرے مرحلے پر 13 ریاستوں،2یونین ٹیریٹریز کی 117 نشستوں پر پولنگ ہوگی۔جس میں آسام،بہار،چھتیس گڑھ،گجرات،مہاراشٹر، اترپردیش، گوا، کرناٹک،کیرالہ،اڑیسہ اور مغربی بنگال کے حلقے شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بھارت میں لوک سبھا کے ساتوں مرحلے مکمل ہونےکے بعد نتائج کااعلان 23مئی کو کیا جائےگا۔
آسام، بہار اور گجرات سمیت بھارت کی 13 ریاستوں میں لوک سبھا کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔
News ID 1889932
آپ کا تبصرہ