29 مارچ، 2019، 11:19 AM

پاکستان میں شیخوپورہ علاقہ میں ٹریفک حادثہ میں 3 افراد ہلاک

پاکستان میں شیخوپورہ علاقہ میں ٹریفک حادثہ میں 3 افراد ہلاک

پاکستان میں شیخوپورہ علاقہ کے موٹروے ایم ٹو پر خوفناک ٹریفک حادثہ میں 3 افراد ہلاک جب کہ 7 شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نےایکسپریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں شیخوپورہ علاقہ  کے موٹروے ایم ٹو پر خوفناک ٹریفک حادثہ میں 3 افراد ہلاک جب کہ 7 شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق موٹروے ایم ٹو شیخوپورہ انٹرچینج سے 13 کلومیٹر اسلام آباد کی طرف جاتے ہوئے تیز رفتاری کے باعث مزدا کی کیری ڈبہ سے ٹکر ہو ئی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 7 شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طبی امداد کیلیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں مزید 2 زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ہلاک  ہونے والوں میں 62 سالہ افتخار، 13 سالہ شہزاد شامل ہیں۔

News ID 1889240

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha