13 جنوری، 2019، 11:21 AM

چین میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 21 افراد ہلاک

چین میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 21 افراد ہلاک

چین میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 21 کان کن ہلاک جبکہ 66 کو بچالیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 21 کان کن ہلاک جبکہ 66 کو بچالیا گیا ہے۔ کان بیٹھنے کا حادثہ صوبے شانزی پی گزشتہ دوپہر پیش آیا۔ حادثے کے وقت کوئلے کی کان میں 87 افراد موجود تھے۔ ریسکیو اہلکاروں نے ملبے تلے دبے 66 افراد کو بچایا اور زخمیوں کو فوری اسپتال منتقل کیا۔ حادثے کی وجہ جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

News ID 1887253

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha