7 نومبر، 2018، 1:01 PM

مہمند ایجنسی میں پاکستانی فوج کےکیپٹن ہلاک

مہمند ایجنسی میں پاکستانی فوج کےکیپٹن ہلاک

پاکستان کے قبائلی علاقہ مہمند ایجنسی میں بارودی سرنگ ہٹاتے ہوئے پاکستانی فوج کےکیپٹن ضرغام فرید ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے قبائلی علاقہ مہمند ایجنسی میں بارودی سرنگ ہٹاتے ہوئے پاکستانی فوج کےکیپٹن زرغام فرید ہلاک ہوگئے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفورنے سوشل میڈیا پر اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ ملک کے ایک اور سپوت نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر دیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفورنے سوشل میڈیا پر اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ ملک کے ایک اور سپوت نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر دیا۔انہوں نے کہا کہ ضرغام فرید ضلع مہمند میں بارودی سرنگ کو ہٹاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے ۔ انہوں نے مزید کہا کیپٹن ضرغام کی عمر 25 برس تھی، وہ غیر شادی شدہ اور اس کا تعلق سرگودھا سے تھا ۔

News Code 1885426

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha