4 اکتوبر، 2018، 6:02 AM

متحدہ عرب امارات کا ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر عمل کرنے کا اعلان

متحدہ عرب امارات کا ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر عمل کرنے کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر عمل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بلومبرگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر عمل کرنے کا اعلان کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ایران کے خلاف معاندانہ پالیسیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ حالانکہ امارات ایران کے تیل کے اہم خریداروں میں شامل ہے ۔ متحدہ عرب امارات نے امریکہ کی طرف سے ایران کے خلاف نئی پابندیوں پر عمل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

News Code 1884491

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha