تہران میں سہ فریقی سربراہی اجلاس منعقد ہوگا

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اس ہفتہ بروز جمعہ روس، ایران اور ترکی کا سہ فریقی سربراہی اجلاس منعقد ہوگا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اس ہفتہ بروز جمعہ  روس، ایران اور ترکی کا سہ فریقی سربراہی اجلاس منعقد ہوگا۔ اس اجلاس میں روس کے صدر پوتین، ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان اور ایران کے صدر حسن روحانی شرکت کریں گے۔ تینوں ممالک کے سربراہان اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے علاوہ شام میں قیام امن کے سلسلے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1883635

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 12 =