یمنی فوج نے سعودی عرب کے 3 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے

یمنی ذرائع کےمطابق یمنی فوج کے نشانہ بازوں نے جیزان میں سعودی عرب کے 3 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج کے نشانہ بازوں نے جیزان میں سعودی عرب کے 3 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فوج اور قبائل کے نشانہ بازوں نے جیزان میں مشعل فوجی چھاؤنی میںم وجود سعودی عرب کے تین فوجیوں کو نشانہ بنا کر ہلاک کردیا۔ ادھر نجوان میں بھی یمنی فورسز نے سعودی عرب کی ایک فوجی کاڑی کو تباہ کردیا۔ جس میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔

News Code 1882839

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 13 =