3 اگست، 2018، 7:23 PM

موگرینی اور محمد جواد ظریف کی ملاقات

موگرینی اور محمد جواد ظریف کی ملاقات

سنگا پور میں یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ موگرینی اور ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ملاقات میں مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حفاظت پر تاکید کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سنگا پور میں یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ موگرینی اور ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ملاقات میں مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حفاظت پر تاکید کی ہے۔

موگرینی نے کہا کہ یورپی ممالک امریکہ کے بغیر بھی ایران کے ساتھ تجارت کا سلسلہ جاری رکھ سکتے ہیں اور ہم مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حفاظت کے سلسلے میں سنجید ہ ہیں۔ دونوں رہنماؤں نے اس ملاقات میں مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے خارجہ ہونے کے بعد کی ص ورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

News Code 1882772

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha