مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے سری لنکا کے وزير خارجہ سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔اس ملاقات میں ایران اور سری لنکا کے وزراء خارجہ نے دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا۔ تیل ، انرجی، زراعت ، بینک اور تعمیرات کے شعبوں میں تعلقات کو مضبوط بنانے کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا گيا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے سری لنکا کے وزير خارجہ سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
News ID 1882718
آپ کا تبصرہ