مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل کی سابق وزير خارجہ زیپی لیونی نے سنسنی خیز اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائيل کو حماس کے خلاف جنگ میں شکست ہوگئی ہے۔ لیونی نے صاف اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کو حماس کے ساتھ جنگ میں شکست ہوگئی ہے۔ اسرائیل کی سابق وزير خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزير اعظم کو غزہ کی حالیہ جنگ میں حماس نے شکست دیدی ہے
اسرائیل کی سابق وزير خارجہ لیونی نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائيل کو حماس کے خلاف جنگ میں شکست ہوگئی ہے۔
News ID 1882283
آپ کا تبصرہ