16 جولائی، 2018، 2:13 PM

ہندوستانی ریاست آسام میں خواجہ سرا کو جج مقرر

ہندوستانی ریاست آسام میں خواجہ سرا کو جج مقرر

ہندوستانی ریاست آسام میں پہلی بار ایک خواجہ سرا کو جج مقرر کردیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی ریاست آسام میں پہلی بار ایک خواجہ سرا کو جج مقرر کردیا گیا ہے۔ جج سواتی بدھان بارو نے مقدمات کی سماعت بھی کی۔  آسام کی جج سواتی نے بتایا کہ انہیں جج بننے کا حق آسانی سے نہیں ملا، اس کے لیے اُنہیں باقاعدہ قانونی جنگ لڑنی پڑی۔ہندوستان میں اس سے پہلے بھی دو خواجہ سراؤں کو جج مقرر کیا جاچکا ہے۔

News ID 1882274

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha