ریاض میں ملک سلمان اسپتال میں شدید فائرنگ

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ملک سلمان اسپتال میں شدید فائرنگ کی اطلاعات ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المواطن کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ملک سلمان اسپتال میں شدید فائرنگ کی اطلاعات ہیں۔ اس سے قبل الخزاعی محل میں بھی فائرنگ ہوئی تھی جس میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان زخمی ہوگئے تھے۔ ادھر آج مکہ میں ایک خاتون ڈرائیور کی گاڑی کو مسلح افراد نے نذر آتش کردیا۔

News Code 1882118

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 11 =