21 جون، 2018، 7:16 PM

علی اکبر صالحی کی عمان کے وزیر خارجہ سے ملاقات

علی اکبر صالحی کی عمان کے وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ علی اکبری صالحی نے عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ علی اکبری صالحی نے عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا گیا۔

News ID 1881585

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha