6 جون، 2018، 3:45 PM

مغربی پٹی میں ایک فلسطینی نوجوان شہید

مغربی پٹی میں ایک فلسطینی نوجوان شہید

مقبوضہ فلسطین کے علاقہ مغربی پٹی میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے علاقہ مغربی پٹی میں  اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان عبد الحفیظ التمیمی شہید ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مغربی پٹی کے شہر راملہ کے گاؤں النبی صالح میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے فلسطینی جوان عبد الحفیظ التمیمی کو شہید کردیا ہے۔ فلسطینی وزارت صحت نے عبدالحفیظ التمیمی کی شہادت کی تائيد کردی ہے۔

News ID 1881236

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha