مہر خبررساں ایجنسی نے سما نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی آمد کےخلاف گلگت میں تاجروں نے احتجاج کرتے ہوئے تمام تجارتی مراکز بند کرد یئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم پاکستان گلگت میں آج نیوامپاورمنٹ اینڈ سیلف گورننس آرڈر2018 کا اعلان کریں گے جس کے خلاف تاجر تنظیموں نے متحدہ اپوزیشن کی اپیل پر ہڑتال کر رکھی ہے۔پاکستانی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی آمد کیخلاف تاجروں کی جانب سے احتجاج کیا جائے گا اور تمام تجارتی مراکز بند رہیں گے۔
پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی آمد کےخلاف گلگت میں تاجروں نے احتجاج کرتے ہوئے تمام تجارتی مراکز بند کرد یئے ہیں۔
News ID 1881001
آپ کا تبصرہ