5 مئی، 2018، 1:54 PM

سعودی عرب کی اصلی دشمنی ایران سے ہے اسرائیل سے نہیں

سعودی عرب کی اصلی دشمنی ایران سے ہے اسرائیل سے نہیں

سعودی عرب کے ریٹائرڈ جنرل انور عشقی نے اس بات کا کھلے عام اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی اصلی دشمنی ایران سے ہے اسرائیل سے نہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رشیا ٹوڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے ریٹائرڈ جنرل انور عشقی نے اس بات کا کھلے عام اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی اصلی دشمنی ایران سے ہے اسرائیل سے نہیں۔

انور عشقی نے بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل اور سعودی عرب کی دشمنی مشکوک اور مظنون ہے جبکہ ایران اور سعودی عرب کی دشمنی آشکارا اور تائید شدہ ہے۔

سعودی جنرل نے کہا کہ اسرائیل سعودی عرب کے لئے خطرہ نہیں ہے اور سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ بھر پور تعاون کرنے کے لئے آمادہ ہے ۔

News Code 1880496

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha