23 اپریل، 2018، 10:41 AM

پاکستانی وزیر خارجہ کی چینی وزیر خارجہ سے ملاقات

پاکستانی وزیر خارجہ کی چینی وزیر خارجہ سے ملاقات

پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف چین کے دورے پر ہیں جہاں اس نے چین کے وزير خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف چین کے دورے پر ہیں جہاں اس نے چین کے وزير خارجہ وانگ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔ چین کے درالحکومت بیجنگ کے اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس پہنچنے پر چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے خواجہ آصف اور ان کے وفد کا استقبال کیا۔ واضح رہے کہ وزیر خارجہ خواجہ آصف شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے گزشتہ روز بیجنگ پہنچے ہیں۔

News ID 1880230

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha