15 مارچ، 2018، 6:42 PM

روس کے خلاف برطانیہ، فرانس، امریکہ اور جرمنی کا مشترکہ اعلامیہ

روس کے خلاف برطانیہ، فرانس، امریکہ اور جرمنی کا مشترکہ اعلامیہ

روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ کے بعد امریکہ، جرمنی اور فرانس نے برطانیہ کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ کے بعد امریکہ، جرمنی اور فرانس نے برطانیہ کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ مشترکہ اعلامیہ میں امریکہ ، برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے روس کی طرف سے سرگئی سکریپال پر 4 مارچ 2018 کو اعصابی گیس کےحملے کی شدید مذمت کی ہے۔ اس سے قبل برطانیہ نے روس کے 23 سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا حکم صادر کردیا ۔

News ID 1879397

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha