امریکی وزیر دفاع عمان پہنچ گئے

امریکہ کے وزیر دفاع عمان کے دورے پر مسقط پہنچ گئے ہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی میل کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے وزیر دفاع جیمز مٹیس  عمان کے دورے پر مسقط پہنچ گئے ہیں۔ جہاں وہ عمان کے بادشاہ سلطان قابوس سے ملاقات کریں گے ۔ اطلاعات کے مطابق امریکی وزیر دفاع اس سفر میں یمن میں جاری جنگ کے بارے میں بھی عمان کے بادشاہ سے تبادلہ خیال کریں گے۔ ذرائع کے مطابق عمان یمن کے خلاف سعودی عرب کے جارح اتحاد میں شامل نہیں ہے۔

News Code 1879307

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 15 =