9 مارچ، 2018، 12:45 PM

اقوام متحدہ کی طالبان کو براہ راست مذاکرات کی پیشکش

اقوام متحدہ کی طالبان کو براہ راست مذاکرات کی پیشکش

اقوام متحدہ کے افغانستان میں منائندے نے طالبان کو براہ راست بات چیت کی پیشکش کردی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے افغانستان میں منائندے نے طالبان کو براہ راست بات چیت کی پیشکش کردی ہے۔ اقوام متحدہ کے مندوب برائے افغانستان کا کہنا تھا کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کی پیش کش میز پر موجود ہے، طالبان آگے آئیں اور افغان حکومت سے براہ راست بات چیت کریں۔ انھوں نے کہا کہ طالبان بات چیت سے ملک اور عوام میں امن کو یقینی بنائیں اور دہشت گردی کا راستہ ترک کردیں۔

News ID 1879247

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha