ایرانی وزیر خارجہ آئندہ ہفتہ پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آئندہ ہفتہ پاکستان کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آئندہ ہفتہ پاکستان کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ ایرانی وزير خارجہ اس سفر میں پاکستانی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، وزیر خارجہ خواجہ آصف  ، فوج کے سربراہ  اور پاکستان کے صدر ممنون حسین سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائي امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ جواد ظریف کراچی کا بھی دورہ کریں گے اور کراچی کے وزیر اعلی سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

News Code 1879226

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 7 =