12 فروری، 2018، 11:44 AM

فرانس کے وزیر خارجہ بغداد پہنچ گئے

فرانس کے وزیر خارجہ بغداد پہنچ گئے

فرانس کے وزير خارجہ عراقی حکام سے ملاقات اور گفتگو کے لئے بغداد پہنچ گئے ہیں۔

مہرخبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کے وزير خارجہ جان ایو لودریان عراقی حکام سے ملاقات اور گفتگو کے لئے بغداد پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق فرانسیسی وزير خآرجہ اس سفر میں عراق کے وزير خارجہ ابراہیم جعفری اور وزیر اعظم حیدر العبادی سے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

News ID 1878684

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha