مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف عراق کا دورہ مکمل کرکے اردن روانہ ہوگئے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ نے عراقی وزیر اعظم نوری مالکی اور وزیر خارجہ ہوشیار زیباری سے دوطرفہ اور علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے اردن کے وزیر خارجہ اور اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
مہر نیوز/14جنوری /2014ء:اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ عراق کا دورہ مکمل کرکے اردن روانہ ہوگئے ہیں۔
News ID 1832280
آپ کا تبصرہ