مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف جنوبی افریقہ کا دورہ مکمل کرکے یوگنڈا روانہ ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی وزير خارجہ اس سفر میں یوگنڈا کے صدر اور وزیر خارجہ کے علاوہ دیگر حکام سے بھی دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف جنوبی افریقہ کا دورہ مکمل کرکے یوگنڈا روانہ ہوگئے ہیں۔
News ID 1876170
آپ کا تبصرہ