مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ترکی ، آذربائیجان اور نخچوان کا 4 روزہ دورہ مکمل کرکے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی وزیر خآرجہ نے اس سفر میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف 4 روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
News ID 1879878
آپ کا تبصرہ