7 فروری، 2018، 2:05 PM

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا مہر نیوز ایجنسی کا دورہ

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا مہر نیوز ایجنسی کا دورہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے مہرخبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا اور صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے مہرخبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا اور صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔ اطلاعات کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان نے مہر نیوز ایجنسی کے نامہ نگار سے گفتگو ميں علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں اظہار خیال کیا۔

News ID 1878571

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha