17 مئی، 2011، 5:07 PM

رامین مہمانپرست

صالحی کل کویت کا دورہ کریں گے

صالحی کل کویت کا دورہ کریں گے

مہر نیوز- 17 مئی 2011 ء : اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی وزير خارجہ علی اکبر صالحی کویتی حکام سےدو طرفہ تعلقات اور علاقائي اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے کل کویت روانہ ہونگے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان رامین مہمانپرست نے نامہ نگاروں سے  گفتگوکرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ایرانی وزير خارجہ علی اکبر صالحی کویتی حکام سےدو طرفہ تعلقات ،علاقائي اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے کل کویت روانہ ہونگے۔ ترجمان نے کہا کہ اس سفر میں در طرفہ روابط ، علاقائي امور اور بین الاقوامی مسائل پر بات چيت کی جائے گی ترجمان نے کہا کہ یہ سفر کل انجام پذير ہوگا۔

News ID 1314338

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha