2 فروری، 2018، 12:59 PM

تہران میں ایشیائی احزاب کی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز

تہران میں ایشیائی احزاب کی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایشیائی احزاب کی بین الاقوامی کانفرنس کا آغازہوگیا ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی کے نامہ نگارکی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایشیائی احزاب کی بین الاقوامی کانفرنس کا آغازہوگیا ہے۔ اس اجلاس میں ملکی اور غیر ملکی سیاسی شخصیات شریک ہیں یہ اجلاس تہران میں سربراہی اجلاس کے ہال میں منعقد ہورہا ہے یہ اجلاس ایران کی سیاسی جماعت حزب مؤتلفہ کی میزبانی میں ہورہا ہے۔

News Code 1878451

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha