24 جنوری، 2018، 1:43 PM

میشل عون کی کویت کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات

میشل عون کی کویت کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات

لبنان کے صدر میشل عون نے کویت کی پارلیمنٹ کے سربراہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنان کے صدر میشل عون کویت کے دورے پر ہیں جہاں اس نے کویت کی پارلیمنٹ کے سربراہ مرزوق العانم سے ملاقات اور گفتگو کی۔ ملاقات کویت کے بیان محل میں ہوئی اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائي امور پر تبادلہ خیال کیا۔

News Code 1878261

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha