مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنان کے صدر میشل عون کویت کے دورے پر ہیں جہاں اس نے کویت کی پارلیمنٹ کے سربراہ مرزوق العانم سے ملاقات اور گفتگو کی۔ ملاقات کویت کے بیان محل میں ہوئی اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائي امور پر تبادلہ خیال کیا۔
لبنان کے صدر میشل عون نے کویت کی پارلیمنٹ کے سربراہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1878261
آپ کا تبصرہ