مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ شمالی کوریا ، امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیار ہے روس نے دونوں ممالک کو پیغام پہنچا دیا ہے جبکہ روس ثالثی کے لئے بھی تیار ہے۔ روسی وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ دونون ممالک تک پیغام پہنچا چکے ہیں تاہم سرگئی لاروف کا مزید کہنا تھا کہ ہم دونوں کے درمیان ثالث کا کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔ ادھر امریکی وائٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شمالی کوریاسےمذاکرات ایٹمی پروگرام سےدستبرداری پرہی ہوسکتےہیں۔
روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ شمالی کوریا ، امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیار ہے روس نے دونوں ممالک کو پیغام پہنچا دیا ہے جبکہ روس ثالثی کے لئے بھی تیار ہے۔
News ID 1877202
آپ کا تبصرہ