مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حسین فدائی کو اپنے معائنہ دفتر کا انچارج مقرر کردیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حجۃ الاسلام ناطق نوری کی معائنہ دفتر کے عہدے پرخدمات کا شکریہ ادا کرتے ہوئے جناب حسین فدائی کو اپنے معائنہ دفتر کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔ حسین فدائی ایرانی پارلیمنٹ میں تہرانی عوام کے نمائندہ رہ چکے ہیں اس کے علاوہ وہ دیگر اہم عہدوں پر بھی کام کر چکے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حسین فدائی کو اپنے معائنہ دفتر کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔
News ID 1876324
آپ کا تبصرہ