16 اکتوبر، 2017، 5:10 PM

افریقی یونین کی مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان

افریقی یونین کی مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان

افریقی یونین کمیشن کے سربراہ موسی فکی محمد نے ایک بیان میں ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان مشترکہ ایٹمی معاہدے کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افریقی یونین کمیشن کے سربراہ موسی فکی محمد نے ایک بیان میں ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان مشترکہ ایٹمی معاہدے کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ موسی فکی محمد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدہ ایک اہم سفارتی کامیابی ہے اور یہ ایک عالمی معاہدہ ہے جس پر تمام فریقوں کو عمل کرنا چاہیے افریقی یونین بھی اس معاہدے کی حمایت کرتی ہے۔

News ID 1875985

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha