افریقہ
-
چاڈ، امریکی فوج کے انخلاء کا منصوبہ زیرغور
افریقی ملک نے امریکی فوج کے انخلاء پر غور کرنا شروع کردیا ہے۔
-
ایران اور افریقہ کا دوسرا بین الاقوامی اقتصادی اجلاس اپریل میں ہوگا
ایران اور افریقہ کے درمیان دوسرا بین الاقوامی اجلاس 26 اپریل کو تہران میں منعقد ہوگا جس میں 30 سے زائد افریقی ممالک کے نمائندے اور وزراء شرکت کریں گے۔
-
نائجیر نے امریکہ کے ساتھ دفاعی معاہدوں کو یکطرفہ طور پر منسوخ کردیا
ملک کی نگران کونسل نے امریکہ کے ساتھ 2012 میں ہونے والے دفاعی معاہدوں کو یکطرفہ طور پر منسوخ کردیا ہے۔
-
ایران کے مذہبی شہر قم میں اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی احتجاجی مظاہرہ
اسرائیل سے جنگ کے لیے فلسطین جانے کے لیے آمادہ جوانوں کا ایک بین الاقوامی اجتماع حضرت معصومہ (س) کے روضہ مبارک میں منعقد ہوا جس میں دنیا بھر سے 100 قومیتوں کے نوجوانوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔
-
فرانس نے نائیجیر سے فوج نکالنے کا اعلان کردیا
پیرس وعدے کے مطابق افریقی ملک نائجیر سے بروقت فوجیوں کا انخلاء مکمل کرے گا
-
سوڈانی تجزیہ کار کی مہر نیوز سے گفتگو؛
مغربی ممالک افریقہ میں فوجی بغاوت کا مقابلہ کرنے کے لئے دہشت گردوں کو فعال کررہے ہیں
سوڈانی تجزیہ کار نے افریقہ میں ہونے والی فوجی بغاوتوں کے بارے میں تجزیہ کرتے ہوئے کہ مزید افریقی ممالک میں فوجی حکومت قائم ہونے کا امکان ہے۔
-
افریقی ملک میں چین کی موجودگی سے امریکہ پریشان
امریکی عہدیدار نے جبوتی میں چینی فوج کی موجودگی سے واشنگٹن کے حکام کی پریشانی کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ بیجنگ کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا جارہا ہے۔
-
مالی، نائیجر اور بورکینافاسو کا فوجی اتحاد تشکیل دینے کا اعلان
مغربی افریقہ کے ساحلی ممالک نے ایک معاہدے کے تحت اتفاق کیا ہے کہ کسی قسم کی شورش یا بیرونی حملے کی صورت میں ایک دوسرے کی حمایت کریں گے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ حصہ چہارم؛
مغربی افریقہ میں فوجی بغاوت، عوامل اور اثرات
مبصرین کے مطابق افریقہ کے مرکزی اور مغربی ممالک میں فوجی بغاوتوں کے اقتصادی، سیاسی اور دفاعی عوامل ہیں جن کی وجہ سیاسی نظام کی کمزوری اور پیچیدہ قبائلی نظام ہے۔
-
ایران کی بریکس میں شمولیت کا مقصد کثیرالجہتی کو مضبوط کرنا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران بریکس کو بین الاقوامی نظام میں کثیرالجہتی کو تقویت دینے کے ذریعے کے طور پر دیکھتا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ تہران سے پریٹوریا روانہ
امیر عبداللہیان ایران اور جنوبی افریقہ کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اجلاس میں شرکت کے لیے جنوبی افریقی دارلحکومت پریٹوریا روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ مقامی اعلی حکام سے بھی ملاقات کریں گے۔
-
افریقی ممالک نائجیر پر حملے کی طاقت نہیں رکھتے، وال اسٹریٹ جرنل
باخبر ذرائع کے مطابق مغربی افریقہ کی اقتصادی تنظیم میں شامل 15 ممالک نائجیر کے خلاف دھمکیوں کے باوجود عملی طور پر فوجی کاروائی کی صلاحیت نہیں رکھتے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ قسط دوم؛
نائجیر میں بغاوت فرانسیسی استعمار کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی
فرانسیسی ویب سائٹ نے افریقہ میں فرانس کی روایتی اور جارحانہ پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے روس کے نرم رویے اور کامیاب سفارتکاری کی مثال دی اور لکھا ہے کہ نائجیر میں ہونے والی بغاوت فرانسیسی استعمار کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
افریقہ کا جدید استعمار کے خلاف قیام
افریقی ممالک مغربی استعمار کے برسوں کے استحصال سے تنگ آچکے ہیں اور اپنی تقدیر خود اپنے ہاتھوں میں لینا چاہتے ہیں۔
-
مہر خبررساں ایجنسی کی خصوصی رپورٹ (حصہ اول)؛
نائجیر میں بحران کی وجوہات، فوجی بغاوت استعمار کا تحفہ
نائجیر میں ہونے والی فوجی بغاوت سے افریقہ کے بارے میں مغربی استعمار کی پالیسی خطرے میں پڑگئی ہے۔ ماضی میں بھی نائجیر سیاسی عدم استحکام کا شکار ہوچکا ہے جس کی اہم وجہ فوجی مداخلت اور انتقال اقتدار کےسلسلے میں درپیش مشکلات تھیں۔
-
ویڈیو| سینیگال، فرانس کے خلاف شہریوں کا احتجاج، پرچم نذر آتش
افریقی ملک سینیگال میں عوام نے فرانس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پرچم کا نذر آتش کردیا۔
-
ایران اور یوگنڈا کے صدور کا مفاہمتی یاد داشتوں پر دستخط
ایران اور یوگنڈا کے صدور نے تعاون کی 4 دستاویزات پر دستخط کئے۔
-
یوگنڈا، صدارتی محل میں صدر رئیسی کا باقاعدہ استقبال
صدر رئیسی افریقی ممالک کے سفر کے دوران یوگنڈا کے دارالحکومت پہنچ گئے جہاں میزبان ملک کے صدر نے صدارتی محل میں ان کا باقاعدہ استقبال کیا۔
-
صدر رئیسی کا دورہ افریقہ مغربی پابندیوں کو غیر موثر بنانے کی پالیسی کا حصہ ہے، المانیٹر
صدر رئیسی کا بڑے وفد کے ہمراہ تین افریقی ممالک کا دورہ براعظم افریقہ میں اثر و رسوخ پیدا کرنے کی کوشش ہے، صدر رئیسی دنیا میں نئے اتحاد کی تشکیل کے لئے سرگرم ہیں۔
-
صدر رئیسی یوگنڈا پہنچ گئے
صدر آیت اللہ رئیسی دورہ افریقہ کے سلسلے میں دوسرے مرحلے پر یوگنڈا کے دارلحکومت پہنچ گئے ہیں جہاں میزبان ملک کے وزیر خارجہ نے انتبے ائیر پورٹ پر ان کا استقبال کیا
-
جنوبی افریقہ میں غدیر کی عظیم الشان تقریب
جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں اہل بیت(ع) کے پیروکاروں کے بڑے مراکز کی شرکت کے ساتھ عید غدیر کی یادگار تقریب منعقد ہوئی۔
-
صدر رئیسی منگل کو افریقی ممالک کا دورہ کریں گے
ہم خیال ممالک کے ساتھ تعاون اور روابط بڑھانے کے لئے صدر رئیسی منگل کو افریقی ممالک کا دورہ کریں گے
-
افریقن یونین نے سوڈان کے بحران کا راہ حل پیش کردیا
افریقی اتحاد نے سوڈان میں جاری خانہ جنگی اور سیاسی بحران کے خاتمے کے لئے چھے نکاتی ایجنڈا پیش کردیا ہے۔
-
نائب وزیر خارجہ برائے اقتصادی امور؛
ایشیا، افریقہ اور جنوبی امریکہ کے ممالک سے تجارت ایران کی ترجیحات میں شامل ہے
ایرانی نائب وزیر خارجہ برائے اقتصادی امور مہدی صفاری نے کہا ہے کہ ایشیا، افریقہ اور جنوبی امریکی ممالک سے معاشی اور تجارتی تعلقات کو ایران خصوصی ترجیح دیتا ہے۔
-
جنوبی افریقہ میں مسلح افراد کی فائرنگ، 6 ہلاک
مسلح ملزمان نے ایک کمرے میں موجود 7 افراد پر فائرنگ کی جس سے 6 موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔