مہر خبررساں ایجنسی نے عالمی میڈیا سے نقل کیا ہے کہ مسلح ملزمان نے ایک کمرے میں موجود 7 افراد پر فائرنگ کی جس سے 6 موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔فائرنگ کے محرکات کا ابھی علم نہیں ہوسکا، وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔
مسلح ملزمان نے ایک کمرے میں موجود 7 افراد پر فائرنگ کی جس سے 6 موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔
News ID 1913004
آپ کا تبصرہ