مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صدر فواد معصوم نے کردستان کے علاقہ میں ریفرنڈم کو یکطرفہ اور غیر قانونی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اشتعال انگیز اقدامات کے خلاف ہیں۔ عراق کے صدر نے کہا کہ وہ اشتعال انگیز اور یکطرفہ اقدامات کے بالکل خلاف ہیں۔ عراقی صدر نے ریفرنڈم منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
عراق کے صدر فواد معصوم نے کردستان کے علاقہ میں ریفرنڈم کو یکطرفہ اور غیر قانونی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اشتعال انگیز اقدامات کے خلاف ہیں۔
News ID 1875495
آپ کا تبصرہ