23 ستمبر، 2017، 2:48 PM

ترکی نے عراقی کردستان میں ریفرنڈم کو ترکی کے لئے خطرہ قراردیدیا

ترکی نے عراقی کردستان میں ریفرنڈم کو ترکی کے لئے خطرہ قراردیدیا

ترک حکام نے عراق کے علاقہ کردستان میں ریفرنڈم کو ترکی کے لئے بہت بڑا خطرہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ترک حکام اس سلسلے میں عراقی حکام کے ساتھ رابطہ میں ہیں جبکہ عراق کے وزیر اعظم نے بھی کردستان میں ریفرنڈم کو غیر قانونی قراردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی  نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترک حکام نے عراق کے علاقہ کردستان میں ریفرنڈم کو ترکی کے لئے بہت بڑا خطرہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ترک حکام اس سلسلے میں عراقی  حکام کے ساتھ رابطہ میں ہیں جبکہ عراق کے وزیر اعظم نے بھی کردستان میں ریفرنڈم کو غیر قانونی قراردیا ہے۔ ترک حکومت کے ترجمان نے کہا کہ عراقی کردستان میں ریفرنڈم ترکی کے لئے بہت بڑی مشکلات ایجاد کرسکتا ہے لہذا ترکی اس ریفرنڈم کے بالکل خلاف ہے ادھر عراقی حکومت نے کرد رہنما مسعود بارزانی کی طرف سے ریفرنڈم کے اعلان کو عراق کی ارضی سالمیت کے خلاف قراردیتے ہوئےسے غیر قانونی قراردیدیا ہے۔

News ID 1875464

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha