15 ستمبر، 2017، 12:26 AM

ایران کی عراق میں ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت

ایران کی عراق میں ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق کے شہر ناصریہ میں ہونے والے بم دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے عراقی حکومت اور شہداء کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق کے شہر ناصریہ میں ہونے والے بم دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے عراقی حکومت اور شہداء کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ ایرانی وزارت خآرجہ کے ترجمان نے اس دردناک واقعہ میں چند ایرانی شہداء اور زخمیوں کے اہلخانہ سے بھی ہمدردی کا اظءار رکتے ہوئے انھیں تعزيت پیش کی۔  بہرام قاسمی نے کہا کہ بغداد میں ایرانی سفارتخانہ اس دہشت گردانہ حملےميں شہید اور زخمی ہونے والے ایرانیوں کی اطلاعات جمع کررہے ہیں۔

News ID 1875274

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha