30 جولائی، 2017، 12:49 PM

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے حج انتظامیہ کے اہلکاروں کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے حج انتظامیہ کے اہلکاروں کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای سے ایرانی حجاج کے سرپرست اور ایرانی حج انتظامیہ کے اہلکاروں نے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای سے ایرانی حجاج کے سرپرست اور ایرانی حج انتظامیہ کے اہلکاروں نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حج ابراہیمی کی اہمیت اور حجاج کی اہم ذمہ داریوں کے بارے میں اہم مطالب پیش کئے۔

News ID 1874218

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha