مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کی فوج نے قونیہ علاقہ میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کےٹھکانے پر حملہ کرکے 5 داعش دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ 4 کو زخمی کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق اس کارروائی مین ترکی کے 4 فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ترکی اس سے قبل داعش کو شام میں کاررائیوں کے سلسلے میں حمایت کرتا رہا ہے لیکن اب اس نے داعش کی حمایت ترک کردی ہے لہذآ داعش نے بھی اپنے بے وفا سرپرستوں کو سبق سکھانے کا فیصلہ کررکھا ہے ۔ ترک فوج کو معلوم ہوا کہ داعش ترکی میں دہشت گردانہ کارروائی کرنا چاہتے ہیں لہذآ ترک فوج نے پیشقدمی رکتے ہوئے داعش ےک ٹھکانے پر حملہ کردیا جس میں 5 داعش دہشت گرد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔
آپ کا تبصرہ