برسلز کے مرکزی ریلوے اسٹیشن پر بم دھماکہ

بیلجیئم کے حکام کے مطابق دارالحکومت برسلز کے مرکزی ریلوے اسٹیشن پر بم دھماکہ ہوا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ای بی سی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بیلجیئم کے حکام کے مطابق دارالحکومت برسلز کے مرکزی ریلوے اسٹیشن پر بم دھماکہ ہوا ہے۔ پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق برسلز کے ریلوے اسٹیشن پر دو دھماکوں اور فائرنگ کی آواز یں سنی گئی ہیں ۔ ابھی تک ہلاک اور زخمی ہونے والوں کے بارے میں کوئی دقیق اطلاع نہیں ملی ۔

News Code 1873339

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =