5 جون، 2017، 1:51 PM

یمن کی مستعفی حکومت اور لیبیا نے بھی قطر سے تعلقات منقطع کردیئے

یمن کی مستعفی حکومت اور لیبیا نے بھی قطر سے تعلقات منقطع کردیئے

سعودی عرب ، مصر، امارات اور بحرین کے بعد یمن کی سعودی نواز مستعقی حکومت اور لیبیا نے بھی قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کردیئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب ، مصر، امارات اور بحرین کے بعد یمن کی سعودی نواز مستعقی حکومت اور لیبیا نے بھی قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کردیئے ہیں۔ آج صبح  سعودی عرب ، امارات ، بحرین اور مصر پر مشتمل 4 عرب ممالک نے قطر پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام لگاتے ہوئے اس کے ساتھ  سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کیا۔جس کے بعد یمن کی مستعفی حکومت اور لیبیا نے بھی قطر سے سفارتی تعلقات منقطع کردیئے ہیں۔

News ID 1872987

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha