مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق حرم امام رضا علیہ اسلام کے متولی حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے ایران کے بارہویں صدارتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں۔جناب رئیسی نے آج وزارت داخلہ میں پہنچ ملک کے بارہویں صدارتی انتخابات میں شرکت کے لئے درخواست جمع کرادی ۔
حرم امام رضا علیہ اسلام کے متولی حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے بارہویں صدارتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں۔
News ID 1871802
آپ کا تبصرہ